Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Featured

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » وزیراعظم آفس کے سامنے خود سوزی،عمران خان نے نوٹس لے لیا

وزیراعظم آفس کے سامنے خود سوزی،عمران خان نے نوٹس لے لیا









عمران خان نے وزیراعظم آفس کے سامنے ایک شخص کی خود سوزی کے
 واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔
آج وزیراعظم پاکستان کے آفس کے باہر ایک شخص نے پیٹرول ڈال کر خود کو آگ لگا دی اور ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا تھا ، خود سوزی کرنے والے شخص نے مرنے سے قبل وزیراعظم نے نام ایک خط لکھا تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں نے عمران خان کو ووٹ دیا اور لوگوں سے بھی عمران خان کو ووٹ دینے کا کہا،
خط میں متاثرہ شخص نے لکھا مجھ پر 20 لیٹر شراب کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، میں نے تحریک انصاف کے ایک عہدیدار کے خلاف وزیراعظم سیکریٹریٹ میں درخواست دائر کی تھی یہ درخواست سی پی او راولپنڈی کو مارک بھی کی گئی لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی، خط میں اس حکومتی عہدیدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
آج عمران خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےچیف کمشنر کو ہدایات جاری کیں کہ فوری طور پر واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے، ضلعی مجسٹریٹ 48 گھنٹوں نے اندر وزیراعظم کو انکوائری کی رپورٹ پیش کریں گے۔

پاک اردو ٹیوب shahzad Ali

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

Comments System

blogger/disqus/facebook

Disqus Shortname

designcart