Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Featured

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » کرفیو کے دوران کن لوگوں کو حرم میں نماز پڑھنے کی اجازت؟

کرفیو کے دوران کن لوگوں کو حرم میں نماز پڑھنے کی اجازت؟۔

مکہ مکرمہ میں 24 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کے بعد کن لوگوں کو حرم مکی شریف میں نمازیں ادا کرنے کی اجازت ہے؟۔
سعودی سرکاری نیوز چینل الاخباریہ کے مطابق شہر بھر میں کرفیو کے دوران حرم مکی شریف میں نمازوں کی ادائیگی کی اجازت صرف حرمین انتظامیہ کے عملے کو ہے۔
الاخباریہ کے نمائندے نے بتایا ہے کہ ’اس وقت حرم میں صرف عملہ نمازیں ادا کر رہا ہے، ان کے علاوہ کوئی دوسرا شخص حرم میں موجود نہیں‘۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’حرم مکی شریف میں کورونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اور شہر بھر میں 24 گھنٹے کرفیو کے باعث مکہ کے رہائشی حرم میں نماز نہیں پڑھ سکتے‘۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’انتظامیہ حرم کو وائرس سے پاک رکھنے کے لیے صفائی اور جراثیم کش ادویہ کا مسلسل استعمال کر رہی ہے‘۔۔

پاک اردو ٹیوب shahzad Ali

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

Comments System

blogger/disqus/facebook

Disqus Shortname

designcart