Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Featured

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » لاک ڈائون کے مضمرات روکنے کیلئے زرعی شعبے کوکھلارکھا،اب ملک میں تعمیراتی شعبے کوبھی کھول رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا سے بچاﺅ کیلئے تعلیمی ادارے،شاپنگ مالز اور عوامی اجتماعات کے مقامات بند کردیئے ہیں،انہوں نے کہاکہ لاک ڈاؤن کے مضمرات روکنے کیلئے زرعی شعبے کوکھلارکھا،اب ملک میں تعمیراتی شعبے کوبھی کھول رہے ہیں۔



We have locked down educational institutions, Malls, marriage halls, restaurants & other places where public congregates. But, to stop the devastation of the lockdown we have kept our agri sector open & now we are opening up our construction sector.
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ برصغیر میں غربت کی شرح زیادہ ہے،ہم نے غربت کو مدنظر رکھ کرکورونا کے پھیلاﺅ کو روکناہے ،لاک ڈاﺅن اور غربت کے درمیان توازن سے چل رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ لاک ڈاﺅن کے ساتھ نہیں چاہتے کہ لوگ بھوک سے مر جائیں،کوشش کررہے ہیں کورونا کی وجہ سے معیشت گر نہ جائے۔

پاک اردو ٹیوب shahzad Ali

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

Comments System

blogger/disqus/facebook

Disqus Shortname

designcart