آن لائن کلاسز کی غلطیاں،نوجوان بال کٹواتے ہوئے کلاس لیتا رہا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نو جوان ایک حجام کی دکان پر بیٹھا کلاس لے رہا ہے۔
لچسپ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب نوجوان موبائل کا کیمرہ بند کرنا بھول گیا اور تمام کلاس نے اسکی ہیئر کٹ ہوتے دیکھی۔
جیسے ہی نوجوان کو احساس ہوا اس نے فوری طور پر موبائل کا کیمرے بند کر دیا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔
یاد رہے کہ طلبا کے تعلیمی نقصان کو بچانے کے لئے ملک بھر کی جامعات نے سٹوڈنٹس کے لئے آن لائن کلاسز شروع کر رکھی ہیں۔
No comments: